محرم الحرام کا چاند کب نظر آ ئے گا؟رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اہم پیشگوئی کر دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026ء کو پاکستانی وقت کے