گنڈاپور کی بطور وزیراعلیٰ بحالی کے لئے آئینی عدالت میں درخواست دائر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ کے منصب پر بحال کرنے کے لیے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی۔ رکن قومی اسمبلی و سابق رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)