پنجاب بجٹ میں ہونہار طلبہ کیلئے بڑا اعلان سامنے آگیا
پنجاب بجٹ 27-2026 کے تحت حکومت نے تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ الرحمان نے صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ اس سال
