Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

پاکستان

پیکا ایکٹ ؛پی ٹی آئی رہنماء سیمابیہ طاہر کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 17 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سیمابیہ

مزید پڑھیں »

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل (NEC) کا ایک اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہو گیا ہے جس میں وفاق اور صوبوں کے درمیان ترقیاتی ترجیحات اور وسیع تر معاشی ہم آہنگی کا جائزہ

مزید پڑھیں »

ملکی ترسیلات زر میں اضافہ؛ بیرون ملک پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم بھیجیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مئی 2026 کے دوران وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مئی میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 4.3 ارب امریکی ڈالر

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: نوجوان لڑکی کو بٹھاکر خطرناک ون ویلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)راولپنڈی/اسلام آباد کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں موٹر سائیکل پر خطرناک ون ویلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں ایک موٹر سائیکل سوار کو لڑکی کو موٹر سائیکل کے فرنٹ موٹر گارڈ پر بٹھا

مزید پڑھیں »

توانائی بچت اقدامات میں نرمی، کریانہ اسٹورز کے اوقات بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول کنزرویشن اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف وزارتوں کی جانب سے پیش کردہ

مزید پڑھیں »

لیڈی کانسٹیبل سے محبت کی شادی کرنے والے نوجوان کا بھیانک انجام، ملزمہ گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں لیڈی کانسٹیبل سے محبت کی شادی کرنے والے نوجوان کو ہاتھ پاؤں باندھ کر، منہ میں کپڑا اور گلے میں پھندا ڈال کر لٹکا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نوبیاہتہ دلہن دعا

مزید پڑھیں »

ریاض چانڈیو کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج، حیسکو کی کارروائی

بدین(نیوز ڈیسک)بدین میں پیٹرول پمپ بند کیے جانے کے بعد جیئے سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض چانڈیو کے خلاف حیسکو نے بجلی چوری کا مقدمہ درج کر دیا۔ حیسکو کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران ریاض چانڈیو سمیت دیگر

مزید پڑھیں »

دس لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب میں کینسر(Cancer) کے مریضوں کو دس لاکھ روپے تک مفت علاج کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے وزیر اعلیٰ اسپیشل انیشی ایٹو فار کینسر پیشینٹس کے تحت مستحق کینسر کے مریضوں کے لیے

مزید پڑھیں »

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق ہی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نئے مالی سال 2026-27 کے

مزید پڑھیں »