Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

پاکستان

ملک میں کمرشل کورٹس کے قیام کے لیے قانون سازی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کے لیے قانون سازی کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دے دی۔ وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں 8 رکنی کمیٹی قانون سازی کے لیے مسودہ تیار کرے

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر اسمبلی کے عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ، مظفرآباد (رضوان عباسی ) آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے انعقاد کے لیے باقاعدہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق انتخابات 27 جولائی 2026 کو

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال، سول آرمڈ فورسز اور پولیس بھجوانے کا فیصلہ

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سول آرمڈ فورسز اور پولیس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے1 ہزار پنجاب رینجرز اور 2 ہزار فرنٹیئر کانسٹیبلری

مزید پڑھیں »

میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال ایم ڈی کیٹ امتحان کے انعقاد کیلئے مزید تین نئے شہروں میانوالی، لیہ اور بہاولنگر کو

مزید پڑھیں »

گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں،مالی بے ضابطگیوں بارے بڑا انکشاف،اہم افسران معطل

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی گومل یونیورسٹی میں جعلی ڈگریوں اور مالی بے ضابطگیوں کا بڑا سکینڈل بے نقاب کردیا گیا ، 514 مشکوک ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف ہواہے، جعلی ڈگری کیس میں اہم افسران

مزید پڑھیں »
بھارت میں پیٹرول قیمت

فیول سبسڈی اسکیم بارے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں طے پایا کہ فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ کے دوران تقسیم کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹرسائیکل

مزید پڑھیں »

نیپرا کا بجلی کے صارفین کو ریلیف، ٹیرف میں 1.98 روپے فی یونٹ کمی منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 1.98 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تاہم فیول چارج ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں 1.19 روپے فی یونٹ اضافے کے

مزید پڑھیں »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں،ساڑے12ارب سے زائد کے جرمانے وصول

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب بھر میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 54 لاکھ سے زائد چالان کیے گئے، جن سے مجموعی طور پر تقریباً 12 ارب 50 کروڑ

مزید پڑھیں »

پاکستان: میرٹ میں نرمی کے باوجود میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں 743 نشستیں خالی رہ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی طلبہ کی عدم دلچسپی کے باعث 26-2025ء میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستیں خالی رہ گئیں۔میرٹ میں نرمی اور 45 روزہ توسیع کے باوجود ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی نشستیں پُر

مزید پڑھیں »