Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج اڑھائی بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی و دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

گھریلو صارفین اولین ترجیح؛ وزیراعظم کا گیس سپلائی میں کمی کی شکایات پر نوٹس

یہ بھی پڑھیں