راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سےبہنوں کی کیا ملاقات ہوئی؟ اور بشری بی بی نے عمران خان کو کس چیز سے روکا ؟
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جیل میں عمران خان سے انکی بہنوں نے ملاقات کی اور ملاقات کے دوران نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی تعریفیں کرتی رہیں اور سفارش کی کہ علی امین گنڈا پور اچھا آدمی ہے جبکہ بشریٰ بی بی علی امین گنڈا پور کیخلاف بات کررہی تھیں۔
جبکہ عمران خان نے کئی مرتبہ اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بڑا سخت بیان دینا چاہ رہے تھے لیکن بشریٰ بی بی نے انہیں روک دیا کہ آپ بھی سخت بیان دے دیتے ہیں ایسا نہ کریں ۔ بشریٰ بی بی نے عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ کیخلاف سخت بیان سے روک دیا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات پر بھارتی اینکر پالکی شرما تلملا اٹھی

