Search
Close this search box.
بدھ ,22 جولائی ,2026ء

پنجاب

قبر ایک بندے دوایک نے اندر جانا ہے،شیخ رشید نے مذاکرات بارے بڑا انکشاف کردیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی بنائی ہے لیکن ان مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں ہے۔شیخ رشید نے

مزید پڑھیں »

بچےکسی بھی رنگ کا سوئٹر، جیکٹ پہن سکتے ہیں، محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما میں طالب علموں کو سردی سے بچانے کے لیے اسکول یونیفارم پالیسی میں نرمی کر دی۔محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ صوبےکے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں

مزید پڑھیں »

لاہور ائیرپورٹ پر کسٹم کی کارروائی، ایک کروڑ 80 لاکھ کے ہیرے اور دیگر سامان پکڑ لیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ائیرپورٹ پر کسٹمز نے اسمگل کیے جانے والے ہیرے اور دیگر قیمتی سامان ضبط کرلیا۔ترجمان نے بتایا کہ اے سی کسٹم سمرا اظہر کی سربراہی میں کسٹم حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر کارروائی کی۔ ترجمان کے مطابق دبئی

مزید پڑھیں »

ن لیگ کا دفترجلانے کا کیس؛ حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید

مزید پڑھیں »

فواد چوہدری کہہ چکے جیسا بانی پی ٹی آئی کہیں گے ویسا ہی کرینگے،اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سینئر سیاستدان فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی سیاست بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں حبا چوہدری نے

مزید پڑھیں »

ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ہواوے کے تعاون سے لاہور کو پاکستان کا پہلا جدید ترین اسمارٹ سٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔دورے کے چوتھے روز وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف

مزید پڑھیں »

بچوں کو اغوا کر کے فروخت کرنیوالا خطرناک گروہ گرفتار،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ سے کمسن بچوں کو اغواء کر کے فروخت کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین اغواء کاروں سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس

مزید پڑھیں »

عوام کیلئے اچھی خبر،ڈومیسائل کا حصول آسان ترین ہوگیا

ڈی سی کی قیادت میں اے سی سٹی نے ڈومیسائل کا حصول آسان ترین کر دیا، اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر کی تحصیل سٹی میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کیلئے ترامیم کی گئی۔ عوامی خدمات بہتر بنانے ،ایجنٹ مافیا کےکردار

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے نام پرلاکھوں کے فراڈ کا انکشاف، مقدمہ درج

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے نام پر چودہ لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والا ملزم پکڑا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی خاتون صوبائی وزیر کے نام پر

مزید پڑھیں »