
گندم کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکومت نے جامع حکمت عملی تیار کر لی
لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ خوراک پنجاب کے حکام کااس حوالے سے کہناہے کہ پنجاب میں گندم مارکیٹ پرائیویٹ مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑی جائے گی،مؤثر ریگولیشن پالیسی سے گندم مارکیٹ کو مستحکم کیا جائے گا۔ محکمہ خوراک پنجاب کے