حیدرآباد (نیوزڈیسک) ایکسائز ونارکوٹکس کنٹرول ونگ نے بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیںبرآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ایکسائز پولیس نے چیکنگ کے دوران ایک ٹویوٹا ہائی ایس سے بیئر کے 54 کارٹن برآمد کر لئے
شراب کے 54 کارٹن میں 1080 بوتلیں اسمگل کی جا رہی تھیں۔دو ملزمان اختر علی اور ہارون خان گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اسمگلنگ کی کوشش ناکام ،اسلام آباد ایئرپورٹ سے لاکھوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی پکڑی گئی
