ظالم اور بااثر وڈیرے نے کھیت میں سے گزرنے پر بے زبان اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
سانگھڑ میں سنگ دل وڈیرے نے اپنے کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، پولیس نے بااثر وڈیرے کے بجائے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔وڈیرے نے پہلے ملازمین کے ہمراہ اونٹ پر تشدد کیا پھر