Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

حیدرآباد میں سوتنوں نے مل کر کھانے کا اسٹال لگا لیا

حیدرآباد(ویب ڈیسک) حیدرآباد میں سوتنوں نے مہنگائی سے مقابلے کا حل تلاش کرلیا۔

عام طور پر سوتنوں کا ایک ساتھ کام کرنا ناممکن ہوتا ہے مگر حیدرآباد میں موجود 2 سوتن بہنیں بن کر کام میں ایک دوسرے کا ہاتھ بٹانے لگیں۔

مہنگائی کے دور میں گھر کا خرچ چلانے کے لیے سوتنوں نے مل کر کاروبار کا آغاز کردیا ہے۔

کاشف نامی شخص کی دونوں بیویوں نے مل کر کھانے کا اسٹال لگایا ہے۔

دونوں سوتنوں نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے دونوں نے ایک ساتھ فوڈ اسٹال لگانے کا فیصلہ کیا لیکن مجبوری کا رونا نہیں رویا۔

مزیدپڑھیں :نوازشریف صاحب وہ وقت کیوں بھول گئے جب میں آپ کے پاس ہسپتال میں بانی پی ٹی آئی کا پیغام لائی، ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خط

یہ بھی پڑھیں