کراچی ایئر پورٹ سے گمشدہ سامان برطانوی پولیس افسر کے حوالے
کراچی ( اوصاف نیوز)چھٹیوں پر اہلیہ کے ساتھ کراچی آئے برطانوی پولیس کے افسر کی کراچی ایئر پورٹ سے گمشدہ جیکٹ اور سامان ایئر پورٹ پولیس نے برآمد کر کے جوڑے کے حوالے کر دیا۔ ایس ایچ او ایئر پورٹ
