Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

صدرِ مملکت نے معذور قیدی عبدالباسط کی سزائے موت معاف کر دی

کراچی( اوصاف نیوز)وزارت انسانی حقوق کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معذور قیدی عبدالباسط کی سزائے موت معاف کر دی۔

وزارت انسانی حقوق کے مطابق آئین پاکستان کے آرٹیکل 45 کے تحت صدر مملکت نے عبدالباسط کی سزا معاف کی۔

وزارت انسانی حقوق کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی سفارش پر معذور قیدی عبدالباسط کی رہائی ممکن ہوئی۔
مزید پڑھیں‌:قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی سےوزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارو ن کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں