پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری,50 ہزار نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا
کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پاکستانی نوجوانوں کو نوکریاں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 50 ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو