کون سی خواتین کی رگیں پانچ سال بوڑھی ہوگئیں؟ نئی تحقیق نے خبردار کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں کووڈ-19 کے صحت پر دیرپا اثرات پر تحقیق جاری ہے۔ اب ایک نئی سائنسی تحقیق نے یہ خدشہ مزید بڑھا دیا ہے کہ یہ وائرس صرف وقتی انفیکشن نہیں بلکہ دل اور خون کی نالیوں