خبردار! سافٹ ڈرنکس کے استعمال سے بانجھ پن کے خطرے میں اضافہ
امریکی ماہرین صحت نے تنبیہ کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر میٹھے سوڈے کے مشروبات استعمال کرنے والے افراد میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ریسرچ جرنل ’’ایپیڈیمیولوجی‘‘ میں شائع کی گئی تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین نے