وزیراعظم شہبازشریف کا ہیپاٹائٹس سی خاتمے کیلئے مہم کا اعلان کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف نے ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کیلئے ملک گیر مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے اتوار کو ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا۔اپنے پیغام میں وزیراعظم نے ہیپاٹائٹس سے درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے
