Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

سال میں دو مرتبہ یورک ایسڈ ٹیسٹ ضرور کروائیں ورنہ ۔۔۔! طبی ماہرین نے خبردار کر دیا

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال میں 2 مرتبہ یورک ایسڈ کا ٹیسٹ کروانا چاہیے ۔لاہور میں یورک ایسڈ کےموضوع پر سیمینار میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم ، ڈاکٹر آفتاب محسن، ڈاکٹر نعمان ، ڈاکٹرصومیہ اقتدار اور سینئر صحافی واصف ناگی جیسے طبی ماہرین نے بتایا کہ گرمیوں میں پانی کی قلت سے یورک ایسڈ بڑھنے کا خدشہ ہوتا ہے، اگر کسی شخص کو گردوں اور بلڈ پریشر کا عارضہ ہوتو یورک ایسڈ کے علاج پر زیادہ توجہ دینی چاہیے کیوں کہ ان دونوں بیماریوں سے یورک ایسڈ بھی بڑھتا ہے ۔طبی ماہرین کے مطابق یورک ایسڈ کا بروقت علاج نہ کروانے سے دل ، گردے اور جوڑ متاثر ہوسکتے ہیں، یورک ایسڈ کے مریضوں کو دالوں کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے ۔

کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد اغواء ، اہلیہ نے رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

یہ بھی پڑھیں