مزیدار اور صحت کیلئے بہترین مشروب ، ابھی دس منٹ میں بنائیں ، اور تروتازہ ہو جائیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گرم چیزیں کھانے سےتیزابیت ہو جاتی ہے جس کودور کرنے کے لیے ٹھنڈے مشروبات پینے کو چاہتا ہے جو تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیں،ایسے مشروبات میں لیموں پانی، لسی، پودینے اور لیموں کا شربت
