کراچی(ویب ڈیسک )پاکستانی فلم سٹار مہوش حیات نے بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ اپنے ڈیبیو کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ میں نے اپنے پسندیدہ دیسی کلاکار، @yoyohoneysingh کے ساتھ ایک قاتل نئے ٹریک پر کام کیا۔ مہوش حیات نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ریلیز کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔سرحد پار تعاون کا اشارہ جنوری میں اس وقت ملا تھا جب ہنی نے انسٹاگرام پر مہوش کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی تھی۔
مزیدپڑھیں :پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ

