Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

ٹک ٹاکرمناہل ملک کی ایک بارپھرویڈیو وائرل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک اور زرناب کی نئی ڈانس پرفارمنس کی دھوم جلد ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئر نگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر مناہل ملک نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں اپنی دوست اور معروف ٹک ٹاکر زرناب کے ساتھ ایک بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دکھائی دیں۔


اس ویڈیو کو زیادہ پذیرائی اس لئے بھی مل رہی ہے کہ اس ویڈیو میں ڈانس سے زیادہ ایکپریشن پر کام کیا گیا ہے جو کہ ان کے مداحوں کو کافی زیادہ پسند آیا ہے۔

مناہل ملک کی فنکاری کو لوگ بہت پسند کرتے ہیں ان کی اکثر و بیشتر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مقبولیت ملتی ہے۔


مزیدپڑھیں :وفاقی دارالحکومت میں احتجاج،مشتعل مظاہرین زبردستی ریڈ زون کی طرف بڑھ گئے

یہ بھی پڑھیں