Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

لارنس بشنوئی کون ؟ سلمان خان کا جانی دشمن کیوں؟جانیں

سدھو موسے والا اور بابا صدیقی کے قتل میں ملوث بھارت کا بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کا جانی دشمن کیوں ہے؟

بھارتی میڈیا کے مطابق اس دشمنی کا آغاز 1998 میں بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ کے دوران راجستھان کے ایک گاؤں میں 2 نایاب کالے ہرنوں کے شکار سے ہوا جس کے بعد سے سلمان خان کو بشنوئی گینگ اور ان کے افراد کی جانب سے مسلسل دھمکیوں کا سامنا ہے۔

2018 میں جودھ پور کی عدالت نے کالے ہرن کے کیس میں سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا سنائی تھی تاہم بعد میں انہیں ضمانت دے دی گئی لیکن اس کے بعد سے بشنوئی برادری دبنگ اسٹار کی دشمن بنی ہوئی ہے۔

اداکارہ ثروت گیلانی نے نوجوانوں کو شادی سے متعلق ضروری مشورہ دیدیا

یہ بھی پڑھیں