بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چرانے کا رواج کافی پرانا ہے اور اب بھارتی انڈسٹری نے ایک اور مشہور پاکستانی گانا چوری کرلیا جس پر پاکستانی شوبز اسٹار ناراض نظر آتے ہیں۔
بالی وڈ فلم دو پٹی کا ٹیلر منظر عام پر آگیا ہے جس میں سینئر اداکارہ کاجول کے ساتھ ساتھ اداکارہ کریتی سینن ڈبل رول کرتی نظر آئی ہیں جب کہ اس فلم میں اداکار شہیر شیخ بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
اس سے قبل گلوکارہ ریشما ں بھارت کیلئے ‘لمبی جدائی’ گانا بھی گا چکی ہیں جو دونوں ملکوں میں کافی پسند کیا گیا تھا۔
26 ویں آئینی ترمیم سے عوام کو عدالتوں سے جلد انصاف ملے گا: وزیراعظم

