Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

بغیر لائسنس اسلحہ اور شیرکابچہ رکھنے پر معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لائسنس کےبغیرشیرکابچہ اوراسلحہ رکھنےپررجب بٹ نامی ٹک ٹاکر کوگرفتارکرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف حکام نے پولیس کے ہمراہ نجی سوسائٹی میںرجب بٹ کے گھرپرچھاپہ مارا۔

چھاپے کے دوران چوہنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔پولیس نے شیر کا بچہ او ر اسلحہ لائسنس کے حوالے سے پوچھ گیچھ کرنا شروع کردی
بھارتی وزیراعظم کی 110 منٹ سے زائد کی تقریر ،میتھ پریڈ اور انتہائی کھوکھلی تھی، پریانکا گاندھی

یہ بھی پڑھیں