Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

معروف ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت پراسرار طور پر جاں بحق، 2 ملزم گرفتار

لاہور(اوصاف نیوز)ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی۔ ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کے بھائی نے الزام لگایا ہے کہ سمیرا کو اس کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر زہردے کر قتل کیا ہے۔

پولیس نے پولیس نے دو ملزمان علی راجپوت اور عدنان راجپوت کو گرفتار کرلیا ہے تاہم واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا۔ ای سیکشن پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی۔

سمیرا کو اس کے سابق شوہر نے مبینہ طور پر زہردے کر قتل کیا ہے،بھائی کاالزام،واقعے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا،ای سیکشن پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی
راولپنڈی : فتنہ الخوارج کا دہشتگرد گرفتار ، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد

یہ بھی پڑھیں