مومنہ اقبال کے خواجہ سرا ہونے کے وائرل بیان کی حقیقت سامنے آگئی
کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ خواجہ سرا ہونے کی وجہ سے مجھے گھر سے نکال دیا گیا تھا۔ اداکارہ کی یہ ویڈیو