ملائکہ کی بہن امریتا کا پاکستانی بوائے فرینڈ کون تھا؟
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کی دلکش اسٹار ملائکہ اروڑا کی بہن امریتا اروڑا ہندی فلم انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہیں۔ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بالی وڈ انڈسٹری میں راج کرنے والی دلکش ادکارہ امریتا اروڑا نے سال 2002