Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

قاتلانہ ادائیں،مریم نفیس کی لندن کی سڑکوں پربےباکیاں

کراچی (ویب دیسک )پاکستانی اداکارہ اور ٹیلی ویژن میزبان مریم نفیس کی اپنے شوہر کے ہمراہ دلکش تصاویر نےسوشل میڈیا پروائرل ہوتےہی ریکارڈ بنا لیاہے۔

اداکارہ بے باک شخصیت اور حاضر جوابی کے باعث خاصی مشہوراوران کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جو کوئی بھی لباس پہنیں اپنے اعتماد اور خوبصورت پرسنالٹی سے اس کی دلکشی میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

ان دنوں اداکارہ ڈرامے کی شوٹنگ کیلئے لندن میں ہیں جہاں سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وقفے وقفے سے اپنی مصروفیات کی تصاویر مداحوں کے لیے شیئر کرتی رہتی ہیں۔

رات کے وقت لندن میں کیے گئے مریم نفیس کے فوٹو شوٹ کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے جبکہ کچھ صارفین ایسے بھی ہیں جنہیں اداکارہ کا بولڈ لباس میں لک بل کل نہیں اچھا نہیں لگا۔

2022 میں مریم نفیس اور امان احمد رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے جس کے بعد سے اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں جس کا ثبوت دیتے ہوئے وہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے کرتی رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں:

یہ بھی پڑھیں