Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

ازداوجی مسائل، ایشوریا نے بھی شادی کی انگوٹھی اتار پھینکی

ممبئی (ویب دیسک )ادکارابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کی طلاق کی افواہیں پھیلنے کا سلسلہ کئی مہینوں سے جاری ، شائقین دونوں کے درمیان دراڑ کی قیاس آرائیوں میں مصروف ہیں۔

دونوں نے کسی افواہ کی نہ تو تصدیق کی گئی نہ ہی انہیں فل اسٹاپ لگانے کے لیے اب تک کوئی تردید سامنے آئی ہے۔مگر آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا پہلو ضرور آجاتا ہے جو دونوں کے مداحوں کو چونکا کر رکھ دیتا ہے۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے ساتھ دبئی میںSIMA ایوارڈز میں شرکت کی جہاںا نہیں بیسٹ ایکٹریس کا ایوارڈ بھی ملاتھا۔

تاہم اداکارہ کی انگلی میں شادی کی انگوٹھی کا نہ ہونا بھی توجہ کا مرکز بن گیا۔ چند ہفتوں قبل ہی عقابی نظروں والے مداحوں نے ابھیشیک بچن کو بھی ان کی شادی کی انگوٹھی کے بغیر ممبئی میں باہر دیکھا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ابھیشیک بچن ایک کار سے اترتے دکھائی دیے تھے لیکن ان کے ہاتھ میں شادی کی وہ خاص انگوٹھی نظر نہیں آرہی جو وہ ہر وقت پہنے رہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:حبا بخاری کے کتنے بچے، آن ایئر متوقع بچے کی پیدائش،حیران کن بیان سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں