بادشاہ کی متنازع گانے پر معافی، گانا تمام پلیٹ فارمز سے ہٹانے کا اعلان
بادشاہ کی معافی اس وقت سامنے آئی جب ان کے نئے ہریانوی گانے “ٹیٹیری” پر شدید عوامی ردعمل سامنے آیا۔ بھارتی گلوکار اور ریپر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ گانے
