امریکی گلوکار جسٹن بیبر کی روتے ہوئے تصویر وائرل، کیا پھر پیار میں دھوکا مل گیا؟
واشنگٹن(نیوزڈیسک)معروف امریکی گلوکار جسٹن بیبر جو کہ اپنے گانے کے باعث پاکستان میں بھی مقبول ہوگئے تھے، ان دنوں امریکی گلوکار اپنی سیلفی کے باعث مقبول ہو رہے ہیں۔ حال ہی میں جسٹن بیبر کی جانب سے ایک سیلفی تصویر
