نائلہ راجہ کو بغیر میک اپ ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی دوسری اہلیہ نائلہ راجہ ایک بار پھر ٹرولنگ کی زد میں آ گئیں۔ گزشتہ دنوں قومی کرکٹر سے شادی کے بعد شہہ سرخیوں کا حصہ بننے والی نائلہ