آریان خان بھی ’کنگ‘ کے سحر میں مبتلا، شاہ رخ خان کو بالی ووڈ کا ‘باپ’ قرار دیدیا
ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بھی اپنے والد کے کروڑوں مداحوں کی طرح آنے والی فلم ’کنگ‘ کے ڈیٹ اناؤنسمنٹ ویڈیو سے خاصے متاثر نظر آئے۔ آریان خان نے اپنے