انسان کو اپنا کل نہیں بھولنا چاہیے،عظمیٰ طاہر
(اوصاف نیوز)پاکستانی اداکارہ عظمیٰ طاہر نے اداکار دانش تیمور کو مغرور قرار دیدیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی جس دوران انہوں نے اداکاروں کے رویوں کے حوالے