لاہور(ویب ڈیسک)قومی والی بال ٹیم کےسابق کپتان چوہدری رفیق لاہور میں انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نمازجنازہ بعد نماز مغرب لاہورمیں ادا کی جائے گی۔
مزیدپڑھیں :رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب کے مختلف شہروں میں کیڑے مکوڑوں کا حملہ
چوہدری محمد رفیق کی عمر 83 سال تھی، سابق والی بال کپتان زندگی بھروالی بال کےکھیل ساتھ وابستہ رہے۔
چوہدری رفیق مرحوم کو قومی ہیرو کے خطاب سےنوازا گیا۔



