Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

قومی ٹیم میں واپسی پر فاسٹ باؤلرمحمد عامر کا ردعمل سامنے آگیا

فاسٹ باؤلر محمد عامر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں شامل ہونے کے بعد محمد عامر نے اس پر اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔

 مزید پڑھیں:  عید کے موقع پر جیل میں قیدیوں کی مزیدارکھانوں سےخاطر تواضع

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر محمد عامر نے اپنے انٹرنیشنل میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’شروع اللہ کے نام سے‘‘۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mohammed Amir (@official.mamir)


واضح رہے کہ فاسٹ بولر محمد عامر کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ عماد وسیم بھی ریٹائرمنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں جس کے بعد انہیں اس سیریز میں بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں