لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا لنکا پریمیئر لیگ میں معاہدہ ہوگیا۔
شاداب خان کا آنے والے لنکا پریمیئر لیگ کے سیزن میں کولمبو اسٹرائیکرز کے ساتھ معاہدہ ہوا ہے۔
مزیدپڑھیں:ترکمانستان کو شکست دے کر پاکستان ایشین والی بال چیمپیئن بن گیا
کولمبو اسٹرائیکر کا کہنا ہے کہ شاداب خان کولمبو اسٹرائیکر فیملی کا حصہ بن گئے، انہیں کھیلتا دیکھنے کےلیے بےتاب ہیں۔

