Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے

لاہور (ویب ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔

بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔

سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔
مزیدپڑھیں :راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار قتل
سجاد اکبر لیول فور کوچ تھے ، وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ سے منسلک تھے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سجاد اکبر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں