Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈکے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
مزیدپڑھیں :دلہا کے بھائیوں نے نوٹوں کی برسات کیلیے منفرد طریقہ اپنالیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
خیال رہےکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا

یہ بھی پڑھیں