Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

جے سوریا کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

کولمبو(نیوزدیسک)سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ سنتھ جےسوریا ستمبر میں انگلینڈ کے خلاف سیریز تک ذمے داری نبھائیں گے۔

سری لنکا کرکٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ سنتھ جےسوریا سری لنکا کرکٹ میں بطور کرکٹ کنسلٹنٹ کام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں