Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اہم اجلاس 23اگست کو اسلام آباد میں طلب کرلیاگیا، صدارت فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی کریں گے، اجلاس میں قومی ہاکی ٹیم کے ایشین چیمپئنز ٹرافی میں شرکت، پچھلے اجلاس کے فیصلوں کی منظوری،پہلی پاکستان ہاکی لیگ اور اس کے بورڈ کے ارکان کے ناموں کی منظوری دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں