Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

بانو بٹ مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ سیمی فائل جیت کرفائنل میں پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ سیمی فائنل ویمن ایٹم ویٹ کی 47.6کلوگرام کیٹگری میں پاکستانی فائٹر بانو بٹ نے بھارت کی خوشبو نشاد کو شکست دےکر میدان مارلیا، بانو بٹ نے تیسرے راونڈ میں بھارتی حریف خوشبو کو چت کردیا۔ بانو بٹ مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ سیمی فائل جیت کا فائنل میں پہنچ گئیں

یہ بھی پڑھیں