اسلام آباد (نیوز ڈیسک)افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین میر واعظ اشرف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کر دی گئی۔افغان وزیرِ اعظم نے میر واعظ اشرف کو مزید 3 سال کی مدت کے لیے توسیع دی ہے۔میر واعظ اشرف اب 2027ء تک افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہیں گے۔
کاربن کریڈٹ مارکیٹ میں تیزی،پاکستان سالانہ ایک ارب ڈالر کما سکتا ہے، ماہرین



