Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

ملتان ٹیسٹ ،پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان(نیوز ڈیسک)پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ،ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شان مسعود کا کہنا تھا ہمارے پاس ٹیم میں 2 اسپنرز اور 3 فاسٹ بولر ہیں، ہم چیزوں کو تبدیل کر کے ٹریک پر واپس آنا چاہتے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ اس ٹیسٹ کو جیتنے کیلئے خوب محنت کی ہے اور انشااللہ جیت کر رہیں گے۔

دوسری جانب انگلش کپتان اولی پاپ کا کہنا تھا ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔

� ڈولفن پولیس نے ستمبر2024 کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی

یہ بھی پڑھیں