Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔
پاکستان نے دوسال بعد ہوم گرائونڈ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔

چوتھا روز
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو محض ایک رن کے اضافے کے بعد اولی پوپ 22 کے انفراد اسکور پر آؤٹ ہوئے، بعدازاں جو روٹ 18 اور ہیری بروک 16 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ کپتان بین اسٹوکس 14 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

پاکستان کی جانب سے نعمان علی نے 3 اور ساجد خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں