Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

ساجد خان نے وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کے اندازسے متعلق دلچسپ وضاحت دیدی

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اسپن بولر ساجد خان نے وکٹ لینے کے بعد اپنے جشن منانے کے انداز کے حوالے سے وضاحت کر دی۔

ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا جشن کا اسٹائل شروع سے ہی ایسا ہے، کبڈی مجھے پسند ہے، یہ اس کا ہی اسٹائل ہے۔

ساجد خان نے کہا کہ ہمارا پلان تھا کہ جو روٹ کی وکٹ مل گئی تو ہم انگلینڈ پر مزید دباؤ ڈالیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنڈی اسٹیڈیم کی پچ اسپن ہو گی یا نہیں یہ وہاں کے گراؤنڈ اسٹاف کو پتہ ہو گا۔

جسٹس قاضی فائزکیجانب سےبطورچیف جسٹس پاکستان آخری ہفتے کا ججز روسٹرجاری

یہ بھی پڑھیں