Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

پاکستان کے ہاتھوں بھارتی کھلاڑیوں کی درگت بننے پر بھارتی میڈیا سیخ پا

بمبئی( نیوزڈیسک)پاکستان کے ہاتھوں بھارتی کھلاڑیوں کی درگت بننے پر بھارتی میڈیا سیخ پا، اینکرز نے اپنے کھلاڑیوں پر چڑھائی کردی۔ آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا اوربھارتی کھلاڑی تماشا دیکتھے رہ گئے ۔ بھارت کے پاس تو ڈھنگ کے باولرز بھی نہیں۔

پاکستان کی جانب سے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کر نے پر بھارتی میڈیا نے اپنے ہی کھلاڑیوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی یوٹیوبر کا کہنا ہے کہ بری طرح ہارنا ہے تو ٹیم کیوں بھیجی،اس طرح ہارنا ہے تو کھیلومت، آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا۔
ہانگ کانگ سپر سکس ٹورنامنٹ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیں