Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

بھارتی کرکٹ بورڈ کا شمولیت سے انکار ، چیمپیئنز ٹرافی شیڈول کے اعلان میں تاخیر ، تقریب منسوخ

لاہور(نیوزڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان 11 نومبر کو ایک تقریب میں کیا جانا تھا مگر بھارتی کرکٹ بورڈ کے انکار کے بعد شیڈول تقریب منسوخ ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان میں تاخیر کا امکان۔

کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ انفو کے مطابق بھارت چیمپئنز ٹرافی کے میچز پاکستان میں نہیں کھیلے گا، بھارتی حکومت نے کرکٹ بورڈ کو پاکستان نہ جانے کی ہدایت کی ہے۔ویب سائٹ کے مطابق بھارت کے میچز یواے ای یا سری لنکا میں منعقد کیے جا سکتے ہیں۔

ون ڈے: شاہینوں کی تباہ کن بولنگ، آسٹریلیا 140 رنز پر ڈھیر

یہ بھی پڑھیں