Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

بھارت کاکرکٹ کے بعدکبڈی ٹیم بھی پاکستان بھیجنے سے انکار،شائقین مایوس

لاہور(نیوز ڈیسک)بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ ملی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتار پور میں میچز کھیلے جانے تھے۔پاکستان اور انڈیا کے درمیان کبڈی میچز لاہور اور بہاولپور میں بھی رکھے گئے تھے.

شادی میں صرف5مہمانوں کی شرکت ،جوڑے کا یادگار دن ڈراؤنا خواب بن گیا

یہ بھی پڑھیں